ون ڈے کرکٹ میں پاکستانی اسپنر کا بڑا کارنامہ، دنیا کے بہترین بولرز کی فہرست میں تہلکہ مچا دیا
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ابرار احمد نے شاندار ترقی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر کو پیچھے چھوڑ دیا، شاہین آفریدی کی پوزیشن بھی بہتر ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد نے عالمی کرکٹ میں ایک اور اہم کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے کرکٹ کی تازہ رینکنگ میں ابرار احمد نے دو درجے ترقی کرتے ہوئے دنیا کے بہترین بولرز میں ت...










