کیا کائنات ہماری سوچ سے بھی زیادہ پرانی ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا
کائنات کی عمر 13 ارب نہیں بلکہ 26 ارب سال سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے، کینیڈین سائنسدانوں کے نئے نظریے نے برسوں سے تسلیم شدہ سائنسی اندازے پر سوال اٹھا دیے۔ کائنات آخر کتنی پرانی ہے اور اس کی ابتدا کب ہوئی؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب سائنسدان کئی دہائیوں سے تلاش کر رہے ہیں۔ اب کینیڈا کے ماہرین نے ایک ایسا نیا نظریہ پیش کیا ہے جس نے کائنات کی عمر کے بارے میں موجودہ سائنسی تصور کو ایک بار پھر بحث کا موضوع ...










