متحدہ عرب امارات میں بیماریوں کے خلاف بڑا قدم، لاکھوں شہریوں کے ڈی این اے سے کیا معلوم کیا جائے گا؟
متحدہ عرب امارات نے بیماریوں کی جلد شناخت اور بہتر علاج کے لیے قومی جینیاتی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ نئے منصوبے کے تحت لاکھوں شہریوں کی جینیاتی معلومات کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ نومولود بچوں میں 815 سے زائد موروثی بیماریوں کی جانچ بھی کی جائے گی۔ متحدہ عرب امارات نے صحت کے شعبے میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے قومی جینومکس ماسٹر پلان کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد جدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مدد ...










